خیبر پختونخواہ پولیس میں نئی بھرتیاں سال 2022۔
ہم نے روزنامہ
جنگ سے پولیس کی خالی اسامیاں جمع کیں۔جو امیدوار ان اسامیوں کے اہل ہیں وہ
مقررہ تاریخ سے پہلے اس موقع سے فائدہ اٹھا ئیں۔اور درخواست دے سکتے ہیں۔قواعد کے مطابق عمر میں رعائت بھی دی جاے گی۔انٹرویو کے لیے آنے
والوں کو
ٹی اے/ڈی اے ادا نہیں کیا جاے گا۔
انٹریو کا ایڈریس:۔AIG/پروجیکٹ ڈایریکٹر،فیزبیلٹی اسٹڈی براے جیل
انڈسٹری ۔انسپکٹر جنرل جیل خیبر پختونخواہ پشاور۔
پوسٹل کوڈ: -25000
محکمہ جیل خانہ جات پولیس میں بھرتیاں مارچ 2022۔
پوسٹ تاریخ:۔
02/03/2022۔
لوکیشن :۔ خیبرپختونخواہ پاکستان
تعلیم:۔ پرائمری ۔میٹرک۔بی اے
آخری تاریخ:۔ 16مارچ 2022
کل اسامیاں:۔ 18
کمپنی:۔ جیل خانہ جات خیبرپختونخواہ
پتہ:۔ AIG/پروجیکٹ
ڈایریکٹر،فیزبیلٹی اسٹڈی براے جیل انڈسٹری ۔انسپکٹر جنرل جیل خیبر پختونخواہ پشاور۔
خالی اسامیاں کی فہرست:۔
1-
Computer Operator cum Designers.
2- Design
In charge.
3- Designer/
Pattern Makers.
4- Machine
Operators.
5-Painter.
6-Polisher
7- Trainer
Instructors.
8- Workshop
Supervisors.
0 Comments